Therapy

🧑‍🎤: Jokhay, Shareh, JJ47, Talhah Yunus

🎧: 0

📂: Hip Hop/Rap

⏱: 00:00:00 AM 21/10/2023

(Therapy)
Therapy time
I got the bars and I got the melodies
ساتھ ہیں OGs وہ دیتے ہیں back
تو نہیں ہے ڈر اور رہوں گا ready بھی
کھاتی ہوگی تمہیں تھوڑی سی jealousy (yeah, yeah)
Living the life جو کئیوں کی fantasy
پہنوں نہیں tie تو نہیں formality
Cross fires, بیٹے count it a felony
کرو گے call and I'm gonna pick
یہ تیری ہے بھول I'm keeping it slick
پڑے گی دھول you should know the rule
کہ کلا کی قیمت نہیں ہوتی ہے fix
Now look at your boo, she taking some pics
میں تو وہی ہوں، میں لیتا نہیں risk
میں نہ ہی کوئی tool تو زیادہ نہیں جھول
Just ride my wave and not this dick, bitch
اب shades ہیں on تو لگے نہیں دھوپ
Verses سارے میرے کریں گے loop
Nike کے highs یہ vibe دے boot
Facts ہیں بیٹے یہ نہیں فضول
کچھ توڑے ہیں دل، کچھ توڑے اصول
میں لفظوں سے خود ہی یہ کروں قبول
دیتا جو energy call me a joule
نہیں ہوتا ہے fake میں too real ہوں
You * with my music, you * with my family (yeah)
* with my bae تو کرو گے pay
چیروں میں گلے تم بھلے سگے
ڈیلوں میں آگے یہ zeros لگے
حریفوں کے قافل تو چلتے رہے (yeah, yeah)
وہ جھوٹ ہی سفید تو لگے نہ میل
جب بولتے shows کا put six figures on my plate
نہ کرو debate
مجھے کیا جانچو گے
سڑکوں پہ پڑا خون لگ گیا پانچھوں پہ
مارا ماری، شہر بچا بس ڈھانچوں پہ
نظر کیوں رکھی ہوئی تو نے کھانچوں پہ
Pistol لیے کھڑا کوئی باجُو میں
یہ ابھی بھی کل میں اور آج ہوں میں
Out of reach بڑا ہی تعجب ہے
کراچی قسم تو بول ابھی آ جاؤں میں
تجھ پہ میں واجب ہوں، جیسے یہ بچے پڑھتے ہیں سکولوں میں قاعدے
سیکھے ہیں کتنوں نے گانوں سے، یہ میرے قلم سے کتنے ہیں فائدے
Southside born ready خونخوار میدان حاضر
Word on the street میرے مرید ایک آواز پہ جان حاضر
Woah تم نہیں عاملوں میں، تم نہیں عقلوں میں
تم نہیں گنتی میں، دکھتے ہو کئی شکلوں میں
تم نہیں میرے تبھی چھری لے کے گھومو بغلوں میں
تم بڑھو گے آگے کیسے بھلا جب پھنسے ہوئے وہی چکلوں میں
جاتے چود کے بات
سیکھے جینا جانی چوٹ کے بعد
تو آ کے میرے کبھی نوٹ تو گن
میں ابھی بھی عاجز ہوں نوٹ کے بعد
دفنائے میں نے یار کھول کے ہاتھ
کر دی وہی کیا کھود کے بات
یہ گیت نہیں صرف تاحیات
میں زندہ رہوں میری موت کے بعد
بھیڑ ہی بھیڑ ہے
یہ لفظ تو دلوں کو چیرتے
یہ سب نصیب ہے
کبھی مصنف اور کبھی ادیب ہیں
کبھی ہم مرشد اور کبھی مرید ہیں
کبھی ہیں stage پہ، کبھی زمین پہ
کبھی ہیں دور تو کبھی قریب ہیں
مگر جب قلم اٹھا دے کتنوں کی امید ہیں
کر رہے age اب جیسے ہم wine
You wanna debate تو بچا نہیں time
I'm outta your range, you're outta your mind
I'm out of your league, got so many styles
وہ لیتے shots، میں چھوڑوں missile
میں تیرا شوق، تو میرا نہیں بھائی
اصل hip-hop کھا میری کمائی
دو خالی cheques کل کرے ہیں sign
کیا کریں flex یہی میری life
Feelin like biggie, I'm ready to die
Got all the eyes on me when I ride
I got the vibes کچھ الگ ہی hype
امیدیں لوگوں کی ان کندھوں پہ
رنگ بھرے زندگیوں میں خود اندھوں سے
واقف خدا اپنے بندوں سے
آج بنے گھر کا سہارا، کل پٹتے تھے ڈنڈوں سے
اپنوں سے پرائے ہوئے
ٹھوکریں کھائے ہوئے
ستائے ہوئے، سر کھپائے ہوئے
اس قلم سے کاغذ جلائے ہوئے
جو وعدے کیے وہ نبھائے ہوئے
زخموں کو تجھ سے چھپائے ہوئے
محفل لفظوں سے سجائے ہوئے
کتنوں کو چلنا سکھائے ہوئے
Therapy time
Remedy میری یہ melodies بھائی
A killer with rhymes
Feeling like Biggie I'm ready to die
One of a kind
رہوں ہمیشہ ان باتوں پہ قائم (yeah, yeah)
Therapy time (yeah, yeah)
I'm drawing a line (yeah, yeah)
Therapy time
Remedy میری یہ melodies بھائی (therapy time)
A killer with rhymes
Feeling like Biggie I'm ready to die
One of a kind
رہوں ہمیشہ ان باتوں پہ قائم (باتوں پہ قائم)
Therapy time (yeah, yeah)
Therapy time (yeah, yeah)

XEM TOÀN BỘ
Me & You
🎧 : 0 | ⏱: 4:57
🧑: Jokhay, Talha Anjum, Talhah Yunus

KABHI NAHI
🎧 : 0 | ⏱: 3:38
🧑: JJ47, Talhah Yunus, Jokhay

HOME
🎧 : 0 | ⏱: 4:36
🧑: Jokhay, Umair

Surgical Bars
🎧 : 0 | ⏱: 3:15
🧑: Hamza Ibrahim, Jokhay

Crew
🎧 : 0 | ⏱: 2:35
🧑: Hamza Ibrahim, Jokhay

NA FANA
🎧 : 0 | ⏱: 3:42
🧑: JJ47, Jokhay

PASAND
🎧 : 0 | ⏱: 3:01
🧑: JJ47, Jokhay

SARDIYAN
🎧 : 0 | ⏱: 3:48
🧑: JJ47, Talha Anjum, Jokhay

4. PAID TIME OFF
🎧 : 0 | ⏱: 3:07
🧑: JJ47, Jokhay

SUNDOWN
🎧 : 0 | ⏱: 3:12
🧑: JJ47, Asim Azhar, Jokhay, Umair

CALL MAT KAR
🎧 : 0 | ⏱: 3:40
🧑: JJ47, Jokhay

MR. MOST
🎧 : 0 | ⏱: 3:00
🧑: JJ47, Talha Anjum, Jokhay

DAAGH
🎧 : 0 | ⏱: 3:27
🧑: Jokhay, Umair

REMEDY
🎧 : 0 | ⏱: 3:24
🧑: Jokhay, Umair

CLOSE 2 U
🎧 : 0 | ⏱: 3:28
🧑: Jokhay, Umair

MISS ME
🎧 : 0 | ⏱: 3:03
🧑: Jokhay, Umair

WAY 2 BLESSED
🎧 : 0 | ⏱: 3:37
🧑: Jokhay, Umair

GANGLAND
🎧 : 0 | ⏱: 4:10
🧑: Jokhay, Umair

MAFIA
🎧 : 0 | ⏱: 4:03
🧑: Jokhay, Umair

BACKSEAT
🎧 : 0 | ⏱: 3:28
🧑: Jokhay, Umair

READY OR NOT
🎧 : 0 | ⏱: 3:57
🧑: Jokhay, Umair

GOD KNOWS
🎧 : 0 | ⏱: 3:35
🧑: Jokhay, Umair

DESIGNERR
🎧 : 0 | ⏱: 1:58
🧑: Jokhay, Umair

DESIGNERR
🎧 : 0 | ⏱: 1:58
🧑: Jokhay, Umair

Sargoshi
🎧 : 0 | ⏱: 2:31
🧑: CGF, Jokhay, Mustafa Ansary, Rehman Ansary

Kaha Tak
🎧 : 0 | ⏱: 3:33
🧑: KRNA, Jokhay, Umair

Shikaar
🎧 : 0 | ⏱: 3:06
🧑: Talha Anjum, Talhah Yunus, Jokhay, Young Stunners

Hello Kitty
🎧 : 0 | ⏱: 4:25
🧑: Talhah Yunus, Jokhay, Umair

Wish Me Away
🎧 : 0 | ⏱: 3:39
🧑: JANI, Hasan Raheem, Jokhay

Na Ja
🎧 : 0 | ⏱: 3:10
🧑: Asim Azhar, Jokhay