Since Tum

🧑‍🎤: JANI, Talha Anjum, superdupersultan

🎧: 0

📂: Hip Hop/Rap

⏱: 00:00:00 AM 25/09/2024

"کیوں؟ کہاں؟"
"یہ کیسا فیصلہ ہے؟"
میں تجھ سے دور رہا
یہ میلوں فاصلہ ہے
اور اب میں ہوں کہاں؟
کہ تم سا کوئی اب ملتا نہیں
اور تم سا جو، جو کھلتا صحیح
پر ہم کیا کریں؟
تُو پیار یا خیال ہے میرا
تُو پہلا ملال ہے میرا
میں جادوگر ہوں قلم کے ساتھ
تُو پہلا کمال ہے میرا
اب مجھے تیری یاد آئے بہت
میں کروں تجھے ایک text اور
But you don't give a * about me
بتا دے جانا! گھر کب آئے گی
پہنچ جائیں گے پیغام کی طرح
ڈھل جائیں کسی شام کی طرح
تُو ڈھونڈتی پھرے ہمیں شہر بھر میں
اپنے قیمتی سامان کی طرح
ہم تیرے میزبان نہ سہی
شبِ غم کوئی آسان نہ رہی
میں سیکھ کر بیٹھا ہوں دل بہلانے کا ہُنر
تیرے آنے کے آثار نہ کہیں
تُو جو مسکرا دے، میرے ہر زخم کو مرہم دستیاب ہو
تُو جو گنگنا دے، کوئلوں کی دھن سا لگے اظہار ہو
تُو جو گلے لگا لے، جیسے ہر کلی کی مہک بیکار ہو
تم کیا ہو تم خود نہیں جانتی
یہ سب میرے ساتھ ہر بار ہو
"کیوں؟ کہاں؟"
"یہ کیسا فیصلہ ہے؟"
میں تجھ سے دور رہا
یہ میلوں فاصلہ ہے
اور اب میں ہوں کہاں؟
کہ تم سا کوئی اب ملتا نہیں
اور تم سا جو، جو کھلتا صحیح
پر ہم کیا کریں؟
تم سے ملے تو ٹھیک نہ ملے
تو دل یہ خنجروں سے چاک ہو گیا
اور سر پہ بوجھ پریشانیوں کا، But I'm clocked in
Studio میں لگا رہتا لڑکا رات دن
Bottom of the bottom JANI, you know I've been
Now I am at the top, جیسے میں کوئی حاکم
سنگتوں نے رنگ بدلے، they've been talking
نہ آئے معتبر، نہ آئی موت بھی
جانم میری زندگی یہ غزل بن گئی
تُو انصاف نہ کرے، تُو عدل بن گئی
تجھ سے لاکھوں میل جیسے تُو ہو چاند
تیری روشنی اب کششِ ثقل سی بن گئی
نہ ٹوٹنے سے ٹوٹے، وہ قسم سی بن گئی
میں لکھوں شاعری، تُو ادب سی بن گئی
جو چھوڑ دی ادھوری، وہ نظم سی بن گئی
میں یاد کروں تجھ کو، تُو سبق سی بن گئی
پھر امید کیوں جگاتی ہو
تم کہاں ہو، کیا سیاہی میں سماتی ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں، میں پتہ ہے نا
تو میری جان تم بھی وقت پر کیوں آتی ہو
ہم خود سے بھاگے ہیں یا بے خبر
نہ موت آتی ہے نہ ہی صبر
تُو ہی نہ ملا مجھے اگر
تو میں فاصلے بڑھاؤں تم سے بس
تُو کھینچے اپنی اور
نہ چلتا خود پہ زور
تُو ڈالے ایسی ڈور
I'm hoping, you don't let it go, let it go
چھوڑو یہ بہانے، یہ کہانیاں
بڑھاؤ نہ تم دل کی پریشانیاں
ہم پہلے عاشق تو نہیں ہیں جانِ من
یہ عشق کھا گیا بڑی جوانیاں
میں اس فرض سے جڑ کے بہت خوش
کیا کریں تیری ہوائیں ہیں سواریاں
ہم کھو گئے ہیں خود میں، مل کے نہیں دے رہے
اب کیا عید کیا دیوالیاں (ہمم)
بس اک جھلک جو دِکھ جائے مجھے تیری
تو شروع کریں ہم عید کی تیاریاں
میں اس فرض سے جڑ کے بہت خوش
بادلوں سے ہے لگائی تُو نے یاریاں
تیرے سامان سے بھری میری الماریاں
مت کرو تم اور مزید مہربانیاں
میں بس دل کی بات کہنے والا تھا تمہیں
پھر کسی نے مجھ کو نیند سے جگادیا
ماہر ہو گیا ہوں، میں بھی اب تڑپنے میں
تو کیوں ڈریں گے، ہم بھی دل کو رکھنے میں
بدل گئے ہو، تم بھی اب پتہ نہیں
تم ایسے تو نہیں تھے، میرے سپنے میں
"کیوں؟ کہاں؟"
"یہ کیسا فیصلہ ہے؟"
میں تجھ سے دور رہا
یہ میلوں فاصلہ ہے
اور اب میں ہوں کہاں؟
کہ تم سا کوئی اب ملتا نہیں
اور تم سا جو، جو کھلتا صحیح
پر ہم کیا کریں؟

XEM TOÀN BỘ
WASTED
🎧 : 0 | ⏱: 2:49
🧑: CGF, JANI, Rithmetic, superdupersultan

Since Tum
🎧 : 0 | ⏱: 4:23
🧑: JANI, Talha Anjum, superdupersultan

Hood Poet
🎧 : 0 | ⏱: 2:29
🧑: JANI, Rithmetic

this is how it feels
🎧 : 0 | ⏱: 4:00
🧑: JANI

shehar mein chaos
🎧 : 0 | ⏱: 2:39
🧑: JANI

can't take it anymore
🎧 : 0 | ⏱: 3:09
🧑: JANI

Wakanda
🎧 : 0 | ⏱: 3:12
🧑: JANI

Pocket Dial
🎧 : 0 | ⏱: 2:41
🧑: JANI, Umair, superdupersultan

Humrahi
🎧 : 0 | ⏱: 2:56
🧑: JANI, Izzchughtai, Rithmetic

Wish Me Away
🎧 : 0 | ⏱: 3:39
🧑: JANI, Hasan Raheem, Jokhay

Laapata
🎧 : 0 | ⏱: 3:15
🧑: JANI, Jevin Gill, superdupersultan

All my love
🎧 : 0 | ⏱: 3:04
🧑: JANI, superdupersultan

Tune Tha Kia
🎧 : 0 | ⏱: 3:07
🧑: Aashir Wajahat, JANI

Sad Indeed
🎧 : 0 | ⏱: 3:51
🧑: Umer Anjum, JANI

Wakanda
🎧 : 0 | ⏱: 3:12
🧑: JANI, superdupersultan

shehar mein chaos
🎧 : 0 | ⏱: 2:39
🧑: JANI, Ahsan, Rithmetic

can't take it anymore
🎧 : 0 | ⏱: 3:09
🧑: JANI, Umair

Since Tum
🎧 : 0 | ⏱: 4:23
🧑: JANI, Talha Anjum, superdupersultan

Hood Poet
🎧 : 0 | ⏱: 2:29
🧑: JANI, Rithmetic

this is how it feels
🎧 : 0 | ⏱: 4:00
🧑: JANI, superdupersultan

tere bin nahi lagda
🎧 : 0 | ⏱: 4:17
🧑: Asim Azhar, JANI, Nusrat Fateh Ali Khan

Run
🎧 : 0 | ⏱: 3:53
🧑: Jokhay, JANI, Talhah Yunus

Dil Kia Keh Raha Hai
🎧 : 0 | ⏱: 3:00
🧑: Umer Anjum, JANI, superdupersultan

CRAZY/LOCO
🎧 : 0 | ⏱: 3:53
🧑: superdupersultan, Shareh, JANI

Alag Lane
🎧 : 0 | ⏱: 2:24
🧑: JANI, superdupersultan

Zoned Out
🎧 : 0 | ⏱: 3:21
🧑: JANI, Shareh, superdupersultan

Boomerang
🎧 : 0 | ⏱: 3:15
🧑: JANI, superdupersultan

Hustle Jari
🎧 : 0 | ⏱: 2:27
🧑: JANI, superdupersultan

Homies
🎧 : 0 | ⏱: 2:21
🧑: JANI, superdupersultan

Dil Laga Lay
🎧 : 0 | ⏱: 2:29
🧑: JANI, superdupersultan