Cold Hours

🧑‍🎤: Aleemrk, Umair

🎧: 0

📂: Hip Hop/Rap

⏱: 00:00:00 AM 07/08/2022

بارش ہو رہی باہر اور میں کمرے میں اکیلا
اندھیرا بڑا ظالم، مجھے سونے نہیں دے رہا
دو گھنٹے سے لکھنے کی میں کوشش ہی کر رہا ہوں
اپنے گھر كے اندر گھر بنا كے بیٹھا ہوں میں میرا
لازم نہیں ہے مجھ پہ کہ میں سنوں سب کی باتیں
پر میں سن لیتا ہوں کیونکہ تھوڑا نرم دل جو ٹھہرا
جاناں، تیری یادیں مجھے سونے ہی نہیں دیتیں
لیٹے-لیٹے اس بستر پہ، کب ہو جاتا ہے سویرا؟
مجھے نہیں پتہ ہے، مجھ سے مت پوچھو نا
اپنے خواب پورے کرنے كے لئے سب کھو دوں گا
پہلے ہی سب کھو چکا ہوں، اب کیا خاک کھو دوں گا؟
اکیلے پن میں لگتا ہے پوری رات رو دوں گا
میں تیری یاد میں، اصلیت سے بھاگ كے
جاؤں گا کہاں میں؟ مجھے بس بتا دے آج یہ
زندگی تماشہ، جو کماتا وہ اُڑاتا
چند بچاتا کیونکہ ادھر کافی پیش ہوتے حادثے
Aleem کدھر غائب ہو گئے ہو؟
نہ خود سے کرتے message، نہ reply دیتے ہو
Socially inactive, interactive نہیں ہو ذرا
ایسے نہیں تھے پہلے، جاناں، کیا سے کیا ہو گئے ہو؟ اے
کدھر غائب ہو گئے ہو؟
دیکھتے-دیکھتے دنیا کی تم vibe ہو گئے ہو
Easily, دو گالی دے کر آ سکتے تم آگے
پر تم آنا نہیں چاہتے، بڑے nice ہو گئے ہو
کب سے میری جان؟
جب سے ملے زندگی میں کچھ ایسے انسان
جن کی وجہ سے بدلنا پڑا خود کو مجھے پورا
بڑا دکھنے كے چکر میں وہ جتاتے تھے احسان
وہ بھی بات-بات پہ، وہ بھی بات-بات پہ
ایک وقت تھا قافلے میں لڑکے آٹھ-آٹھ تھے
اب آٹھ minus چار، میں نے چار کر دیا
دھوکے بازوں کو circle سے میں نے باہر کر دیا
Life is good when I talk to myself, daily رات میں
ذہن میں سوال 36 گھومیں تیری یاد میں
Gaining all this money and I'm getting all this fame
مجھے ڈر لگا رہتا ہے کہیں بھول نہ جاؤں اوقات میں
نکل نہ جاؤں ہاتھ سے پھر سے ایک اور بار میں
اور نہیں ہے ہمت كے اب سہوں ایک اور ہار میں
مسئلے یہ زمین پہ سلجھ نہیں رہے مجھ سے
اور یہ message کر كے کہتے، 'Aleemrk تُو star ہے'
سب کو مجھ سے خار ہے، دنیا بڑی لعنتی
Gonna be on top, میرے vision کو نہیں جانتی
چپ رہتا ہوں اس کا مطلب یہ نہیں
کہ کچھ دکھتا نہیں ہے خود ہی خود کو بنا رہے ہو
If you think I can't see
Feels like, I am born to be lonely
روز یہ اندھیرا کرے پرواہ میرے zone کی
روز یہ اندھیرا مجھے دیتا ہے اندیشہ
جو تُو ڈوبا ان گہرائیوں میں تو عادت چُھوٹی phone کی
Ain't social, خود سے بات کروں روز میں
بند کروں آنکھیں، لگے کم رہوں ہوش میں
کم کروں باتیں، رکھے کم بندے close
میں نے ہنس كے کری بات، صرف یہ نہیں کہا تو دوست ہے
Ain't rude, I just can't pick a side
دونوں طرف ادھر جلن، دونوں طرف ادھر lies
دونوں طرف ادھر ego، دونوں طرف سے میں nice
دونوں طرف میں نہیں دیکھوں، میری eyes on the prize ہے
عمر 20، but I swear ذہن 30 کا
پہلے دن سے real بھوکا نہیں تھا کبھی reach کا
پہلے دن سے fear مجھے گرنے کا رہا نہیں
'Cause I started from the bottom, I guess ایسے ہی بندہ سیکھتا
ایسے ہی سیکھتا، ایسے ہی بندہ سیکھتا
روز گر کر، روز اُٹھ کر، زندگی میں سیکھ گیا
ایسے ہی سیکھتا، ایسا ہی بندہ سیکھتا
20 سال کی عمر، لگے زندگی میں سیکھ گیا

XEM TOÀN BỘ
Cold Hours
🎧 : 0 | ⏱: 3:26
🧑: Aleemrk, Umair

Apology
🎧 : 0 | ⏱: 3:30
🧑: Aleemrk

FACEOFF
🎧 : 0 | ⏱: 2:39
🧑: Aleemrk

For The Win
🎧 : 0 | ⏱: 3:16
🧑: Aleemrk

Prodigy
🎧 : 0 | ⏱: 4:14
🧑: Aleemrk, Jokhay

Wake Me Up
🎧 : 0 | ⏱: 3:30
🧑: Aleemrk, Jokhay

Midnight
🎧 : 0 | ⏱: 3:07
🧑: Aleemrk, Jokhay

Through The Skies
🎧 : 0 | ⏱: 4:00
🧑: Aleemrk, Umair

1v1
🎧 : 0 | ⏱: 3:20
🧑: Aleemrk, Umair

Please Me!
🎧 : 0 | ⏱: 3:40
🧑: Aleemrk, Umair

Living In The City
🎧 : 0 | ⏱: 3:01
🧑: Aleemrk, Umair

BACKSTREET FREESTYLE
🎧 : 0 | ⏱: 2:34
🧑: Aleemrk, Umair

No Need
🎧 : 0 | ⏱: 2:34
🧑: Aleemrk, Umair

ARTIST KON?
🎧 : 0 | ⏱: 2:37
🧑: Aleemrk

Sirf Suno
🎧 : 0 | ⏱: 6:27
🧑: Aleemrk

Life Goes On
🎧 : 0 | ⏱: 3:37
🧑: Aleemrk

Makafat-E-Amal
🎧 : 0 | ⏱: 3:04
🧑: Aleemrk

Kho gaya
🎧 : 0 | ⏱: 3:13
🧑: Aleemrk

Jaan kaari
🎧 : 0 | ⏱: 3:33
🧑: Aleemrk

Sar-E-Aam
🎧 : 0 | ⏱: 3:01
🧑: Aleemrk

Hasrat
🎧 : 0 | ⏱: 3:36
🧑: Aleemrk

kaafi Saal
🎧 : 0 | ⏱: 2:34
🧑: Aleemrk

Thora Time
🎧 : 0 | ⏱: 2:58
🧑: Aleemrk

Kabhi kabhi
🎧 : 0 | ⏱: 3:12
🧑: Aleemrk

Raat Din
🎧 : 0 | ⏱: 2:59
🧑: Aleemrk

Warm-Up
🎧 : 0 | ⏱: 2:43
🧑: Aleemrk

Kaam Bolta Hai
🎧 : 0 | ⏱: 3:33
🧑: Aleemrk

One-Eight
🎧 : 0 | ⏱: 2:49
🧑: Aleemrk

Hood Famous
🎧 : 0 | ⏱: 2:57
🧑: Aleemrk