Saathiya (Ishq-e-Laa OST)

🧑‍🎤: Azaan Sami Khan

🎧: 0

📂: Soundtrack

⏱: 00:00:00 AM 26/09/2021

جو دل کہہ سکا نہ کبھی
جو میں جانتا تھا نہیں
وہی راز تم سے آج میں نے پا لیا
نہ دیکھی تھی جس نے نمی
وہ صدیوں کی پیاسی زمیں
بس اک پل میں اس نے جیسے ساون پا لیا
یوں چلے ہم، من چلے ہم
من کی موجوں پہ رواں
روکنے سے نہ رکے ہم چاہے روکے اب جہاں
سوچوں جب بھی تجھ سے پرے
دھڑکنوں کی دھن یہ کہے
تیرے بن جیا تو کیا جیا میں، ساتھیا؟
سوچوں جب بھی تجھ سے پرے
دھڑکنوں کی دھن یہ کہے
تیرے بن جیا تو کیا جیا میں، ساتھیا؟

راستوں میں روشن ہیں جو جگنو سے دیئے
نور اُن کا تُو ہے، ساتھیا
مانی منّتیں تھیں جس کے درشن کے لئے
وہ صلہ تُو ہے، ساتھیا
یوں گائے جگ سارا سُر ہمارا، ساتھیا
جیسے ساتوں آسماں ہوں مہرباں
مہرباں، مہرباں
سوچوں جب بھی تجھ سے پرے
دھڑکنوں کی دھن یہ کہے
تیرے بن جیا تو کیا جیا میں، ساتھیا؟
او ساتھیا، ساتھیا
ہو، لاگی رے، لاگی رے، لاگی نینا توہ سے لاگی رے
او ساتھیا، ساتھیا
ساتھیا، ساتھیا، ساتھیا
سوچوں جب بھی تجھ سے پرے
دھڑکنوں کی دھن یہ کہے
تیرے بن جیا تو کیا جیا میں، ساتھیا؟
سوچوں جب بھی تجھ سے پرے
دھڑکنوں کی دھن یہ کہے
تیرے بن جیا تو کیا جیا میں، ساتھیا؟
سوچوں جب بھی تجھ سے پرے
دھڑکنوں کی دھن یہ کہے
تیرے بن جیا تو کیا جیا میں، ساتھیا؟
ساتھیا، ساتھیا

XEM TOÀN BỘ
Ik Lamha (Lo-Fi Mix)
🎧 : 0 | ⏱: 3:26
🧑: Azaan Sami Khan

Ik Lamha
🎧 : 0 | ⏱: 4:18
🧑: Azaan Sami Khan

Tera Ho Gaya
🎧 : 0 | ⏱: 4:15
🧑: Azaan Sami Khan

Ae Dil (Lo-Fi)
🎧 : 0 | ⏱: 4:57
🧑: Azaan Sami Khan

Ae Dil
🎧 : 0 | ⏱: 5:04
🧑: Azaan Sami Khan, Annural Khalid

Had Se Ziada
🎧 : 0 | ⏱: 4:43
🧑: Azaan Sami Khan

Tu Hai Mera (Radio Edit)
🎧 : 0 | ⏱: 4:58
🧑: Azaan Sami Khan

Tu Hai Mera
🎧 : 0 | ⏱: 6:14
🧑: Azaan Sami Khan

Saathiya (Ishq-e-Laa OST)
🎧 : 0 | ⏱: 3:54
🧑: Azaan Sami Khan

Dildara (Monsoon Mix)
🎧 : 0 | ⏱: 2:39
🧑: Azaan Sami Khan

Dildara
🎧 : 0 | ⏱: 4:33
🧑: Azaan Sami Khan

TU
🎧 : 0 | ⏱: 4:14
🧑: Azaan Sami Khan

Zama
🎧 : 0 | ⏱: 3:18
🧑: Azaan Sami Khan

Meri Sajna Re (feat. Rahat Fateh Ali Khan)
🎧 : 0 | ⏱: 3:45
🧑: Azaan Sami Khan

Aashiqui
🎧 : 0 | ⏱: 3:29
🧑: Azaan Sami Khan

Dholna
🎧 : 0 | ⏱: 4:16
🧑: Azaan Sami Khan

Main Tera
🎧 : 0 | ⏱: 4:40
🧑: Azaan Sami Khan

Jaadugari
🎧 : 0 | ⏱: 3:25
🧑: Azaan Sami Khan

Maahiya
🎧 : 0 | ⏱: 3:25
🧑: Azaan Sami Khan

Jaadugari
🎧 : 0 | ⏱: 3:25
🧑: Azaan Sami Khan

Ibadat (Ishq-E-Laa)
🎧 : 0 | ⏱: 4:14
🧑: Azaan Sami Khan

Kuch Ankahi
🎧 : 0 | ⏱: 3:43
🧑: Azaan Sami Khan

Main Tera (Acoustic)
🎧 : 0 | ⏱: 3:00
🧑: Azaan Sami Khan

Tere Bin (Hum Kahan Ke Sachay Thy OST)
🎧 : 0 | ⏱: 3:52
🧑: Azaan Sami Khan, Yashal Shahid