Yaad (feat. Talhah Yunus & Talha Anjum)

🧑‍🎤: Asim Azhar, Talhah Yunus, Talha Anjum

🎧: 0

📂: Hip Hop/Rap

⏱: 00:00:00 AM 02/04/2026

تُو یہ جانے تیرے آگے مجبور ہیں
کس بات کا غرور؟
فائدہ اُٹھائیے، کیسا یہ سرور ہے؟
دیتا صدائیں، کیوں نہ تجھ کو سنائی دیں؟
تیرا دیوانہ پوری دنیا گواہی دے
میں لاپرواہ، سر پھرا، پر بے وفا نہیں
کب تک یہ عاشق آخر اپنی صفائی دے؟
تُو ہاں کر کبھی، میں بدلوں ابھی
ہے میری مصیبت یہ تیرا ضمیر
چہرا اصل تُو اپنا دکھائی جائے
کیوں پھر مجھ کو ستائی جائے؟
تیری بس یاد، یاد، یاد، یاد
آئے مجھے بار، بار، بار، بار
یہ سونے نہ دے، جینے نہ دے
اور کسی کا ہونے نہ دے
تیری بس یاد، یاد، یاد، یاد
میں بولا، I'm going home", but"
اصل میں، I am going crazy
Double black for the pain
Rollie Rollie got me faded, yeah
You played me, ہاں ٹھیک ہے
I'll be over you by the weekend
Been in the game for 10
کلا میرے دل کے کتنے قریب ہے
گزاری ہیں غربت میں راتیں (راتیں)
کتابوں میں ملنی نہیں باتیں (باتیں)
آنے والے آتے ہوں گے
مجھے اُن کی فکر ہے جو نہیں آتے (نہ!)
تیرے بن عید نہیں عید (Yeah)
چہرہ نہیں قابلِ دید (Yeah)
چہرے پہ فکر ہے واضح
تُو چہرے کو پڑھنا تو سیکھ
تُو مجھ کو راستے دے
میں تجھ کو بدلے میں فاصلے دوں (Yeah)
تُو مجھ کو آسرے دے
میں دل کی تجوری سے راز ایک دوں (نہ!)
چاہے پھر سانس نہ لیں
تیرا دیدار اور موت قبول (Yeah)
کروں قربان تجھ پہ یہ زندگی
تو ہو گی ہر سانس وصول
میں بدلوں تو بنوں پھر کیا؟ (کیا؟)
کہ تُو میرا ہو کے بھی نہ (نہ!)
Got everything that I need
Give you anything that you want
Ya, I smoke trees, write songs
تیری سوچ، all night long
I could write all my wrongs, but you're gone and
تُو ہاں کر کبھی، میں بدلوں ابھی
ہے میری مصیبت یہ تیرا ضمیر
چہرا اصل تُو اپنا دکھائی جائے
کیوں پھر مجھ کو ستائی جائے؟
تیری بس یاد، یاد، یاد، یاد
آئے مجھے بار، بار، بار، بار
یہ سونے نہ دے، جینے نہ دے
اور کسی کا ہونے نہ دے
تیری بس یاد، یاد، یاد، یاد
Yeah-uh, رات یہ سونے کے لئے
مگر ہم سوئے نہیں، کروٹ بدلتے رہتے
سوچوں میں ہم کھوئے رہے
یادوں کے بستے لئے، آنکھوں کو بھگوئے نہیں
خود پہ یہ فخر، وہ میرے جانے پہ روئے نہیں (Yeah)
یار دیوار بنے، رشتوں میں دراڑ ڈلے
گزرے کیا سال بڑھے، غموں کے پہاڑ بنے
سب کی زبان بنے، دل یہ مزار بنے
آنا دربار میرے، لکھ رہے رات کے چار بجے
لفظوں کے تاجر، ہم ہجرت تو ہجر کے عادی
برسا دیں یہ بادل (بادل)، زمانے سے پوچھو ہم کتنے بہادر
وہ آج بھی سمجھیں ہمیں (پاگل)
وہ ڈھونڈیں جواب، کیوں پوچھوں سوال؟
میری کیا مجال؟ وہم و گماں، کیا دوں میں مثال؟
تُو ہے بے مثال، ہے بستی اُجاگر
ہم شب کے مسافر، سفر بھی متاثر
میں اردو کا راکب، نظر بڑی قاتل
اصل میری واضح، گواہ میرا Asim
میں دنیا سے عاجز، لکھ رہا تیری خاطر
راتیں یہ ڈھلتی نہیں، وقت کی طرح کیوں بدلتی رہی؟
مانے گی وہ اپنی غلطی نہیں
میں آج بھی وہی، کوئی جلدی نہیں
تیری بس یاد، یاد، یاد، یاد
آئے مجھے بار، بار، بار، بار
یہ سونے نہ دے، جینے نہ دے
اور کسی کا ہونے نہ دے
تیری بس یاد، یاد، یاد، یاد
تیری بس یاد، یاد، یاد، یاد

XEM TOÀN BỘ
Aarzu (with Asim Azhar)
🎧 : 0 | ⏱: 3:05
🧑: Asim Azhar, noor, Khan, Madhurxo

Tu Hai Wohi
🎧 : 0 | ⏱: 2:29
🧑: Asim Azhar, Gulshan Bawra

Regardless
🎧 : 0 | ⏱: 3:44
🧑: Asim Azhar

doriyaan
🎧 : 0 | ⏱: 2:41
🧑: Maanu, Asim Azhar, Talal Qureshi

SUNDOWN
🎧 : 0 | ⏱: 3:12
🧑: JJ47, Asim Azhar, Jokhay, Umair

Kyun Kay Main Green Hoon (From "Green Entertainment")
🎧 : 0 | ⏱: 3:42
🧑: Atif Aslam, Rahat Fateh Ali Khan, Asim Azhar, gul panra, Abida Parveen, Ali Azmat, Shafqat Amanat Ali, Faakhir

Zinda Hoon (From "Faraar")
🎧 : 0 | ⏱: 5:40
🧑: Asim Azhar, Ashir

Teriyaan
🎧 : 0 | ⏱: 4:26
🧑: Asim Azhar, Aima Baig

Sunlay
🎧 : 0 | ⏱: 3:28
🧑: Asim Azhar

Soniye
🎧 : 0 | ⏱: 3:34
🧑: Asim Azhar

Saajna
🎧 : 0 | ⏱: 4:35
🧑: Asim Azhar

Hands in the Air
🎧 : 0 | ⏱: 3:37
🧑: Asim Azhar

Jiya
🎧 : 0 | ⏱: 3:53
🧑: Asim Azhar

Sapnay
🎧 : 0 | ⏱: 1:51
🧑: Asim Azhar

Sun Jaa
🎧 : 0 | ⏱: 2:30
🧑: Asim Azhar

Noor
🎧 : 0 | ⏱: 3:44
🧑: Asim Azhar

Tu Ne Kabhi Socha
🎧 : 0 | ⏱: 4:28
🧑: Asim Azhar

Noor - Title Song
🎧 : 0 | ⏱: 3:44
🧑: Asim Azhar

Sun Jaa
🎧 : 0 | ⏱: 2:30
🧑: Asim Azhar

Sapnay
🎧 : 0 | ⏱: 1:51
🧑: Asim Azhar

Maahi Aaja
🎧 : 0 | ⏱: 4:18
🧑: Asim Azhar

5 AM (feat. UpsideDown)
🎧 : 0 | ⏱: 3:49
🧑: Asim Azhar, Upside Down

Durood O' Salam
🎧 : 0 | ⏱: 4:07
🧑: Asim Azhar

Kya Tu Ne Kbhi Socha
🎧 : 0 | ⏱: 4:28
🧑: Asim Azhar

Jiya
🎧 : 0 | ⏱: 3:53
🧑: Asim Azhar

Yaad (feat. Talhah Yunus & Talha Anjum)
🎧 : 0 | ⏱: 4:30
🧑: Asim Azhar, Talhah Yunus, Talha Anjum

Khuwahish
🎧 : 0 | ⏱: 1:40
🧑: Asim Azhar

Jiya
🎧 : 0 | ⏱: 3:54
🧑: Asim Azhar

Kabhi Mai Kabhi Tum
🎧 : 0 | ⏱: 3:45
🧑: Asim Azhar

Noor
🎧 : 0 | ⏱: 3:55
🧑: Asim Azhar