Balaghal-Ula Bi-Kamaalihi

🧑‍🎤: Ali Zafar

🎧: 0

📂: World Music

⏱: 00:00:00 AM 20/03/2025

اے ختمِ رسولؐ
کعبۂ مقصود تویی
در صورتِ هر چه هست موجود تویی
آیاتِ کمالِ حق عیان است بتوؐ
آن ذات که در پرده نهان بود توییؐ

سہانی رات تھی
سہانی رات تھی اور پُرسکوں زمانہ تھا
اثر میں ڈوبا ہوا، جذبِ عاشقانہ تھا
اُنہیں تو عرش پہ محبوب کو بلانا تھا
ہوَس تھی دید کی، معراج کا بہانہ تھا
سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ
سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ
سرِ لا مکاں سے، لا مکاں سے
سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ
یہ کمال حسن کا معجزہ
کہ فراق حق بھی نہ سہ سکا
سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے مُنتہا وہ چلے نبی
شبِ معراج لیا عرشِ بریں پر بلوائے
(شبِ معراج لیا عرشِ بریں پر بلوائے)
صدمۂ حجر خدا سے بھی گوارہ نہ ہوا، نہ ہوا
سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ
(سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی)
(سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ)
سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ
(سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی)
(سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ)
سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ
(کوئی حد ہے اُن کے عروج کی)
(بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ)
سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
(سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی)
(کوئی حد ہے اُن کے عروج کی)
خير الورىٰ، صدر الدقة
نجم الهدا، نور العلا
(خير الورىٰ، صدر الدقة)
(نجم الهدا، نور العلا)
شمس الضحىٰ، بدر الدجىٰ
یعنی محمد مصطفىٰؐ
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
(کوئی حد ہے اُن کے عروج کی)
جو گیا ہے فرش سے عرش تک
وہ براق لے گیا بے دھڑک
طبقِ زمیں، ورقِ فلک
گئے نیچے پاؤں سے پل سڑک
لٹیں زلف کی جو گئیں لٹک
تو جہان سارا گیا مہک
ہوئیں مست بلبلیں اِس قدر
تو یہ غنچے بولے چٹک چٹک
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
(کوئی حد ہے اُن کے عروج کی)
(کوئی حد ہے اُن کے عروج کی)
رُخِ مصطفیٰؑ کی یہ روشنی، یہ تجلّیوں کی ہماہمی
(رُخِ مصطفیٰ کی یہ روشنی، یہ تجلّیوں کی ہماہمی)
کہ ہر ایک چیز چمک اُٹھی
کہ ہر ایک چیز چمک اُٹھی
كَشَفَ الٌدجىٰ بِجَمالِهِ
کہ ہر ایک چیز چمک اُٹھی
كَشَفَ الٌدجىٰ بِجَمالِهِ
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ
نہ فلک، نہ چاند تارے، نہ سحر، نہ رات ہوتی
(نہ فلک، نہ چاند تارے، نہ سحر، نہ رات ہوتی)
نہ تیرا جمال ہوتا نہ یہ کائنات ہوتی
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ
اے مظهرِ نورِ خدا، بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ
(اے مظهرِ نورِ خدا، بَلَغَ الٌعُلا بِکَمالِهِ)
مولا علی مشکل کشا، كَشَفَ الٌدجىٰ بِجَمالِهِ
(مولا علی مشکل کشا، كَشَفَ الٌدجىٰ بِجَمالِهِ)
حسنین جانِ فاطمہ، حَسُنَتْ جَميعُ خِصالِهِ
(حسنین جانِ فاطمہ، حَسُنَتْ جَميعُ خِصالِهِ)
يعني محمد مصطفىٰؐ
يعني محمد مصطفىٰؐ
صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ، صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ
صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ، صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ
صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ، صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ
صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ، صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ
صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ

XEM TOÀN BỘ
Jhoom
🎧 : 0 | ⏱: 6:29
🧑: Ali Zafar

Sajania
🎧 : 0 | ⏱: 4:13
🧑: Ali Zafar

Mujhe Tum Nazar Se
🎧 : 0 | ⏱: 3:13
🧑: Ali Zafar

Balaghal-Ula Bi-Kamaalihi
🎧 : 0 | ⏱: 8:44
🧑: Ali Zafar

Aurat (A Poem by Ali Zafar)
🎧 : 0 | ⏱: 1:12
🧑: Ali Zafar

Sohna Nabi (PBUH) [Slowed & Reverb - Vocals Only]
🎧 : 0 | ⏱: 5:02
🧑: Ali Zafar

Sohna Nabi (PBUH)
🎧 : 0 | ⏱: 5:10
🧑: Ali Zafar

Sajania - Remix
🎧 : 0 | ⏱: 3:48
🧑: Ali Zafar

Dekha
🎧 : 0 | ⏱: 4:19
🧑: Ali Zafar

Chori Chori
🎧 : 0 | ⏱: 2:37
🧑: Ali Zafar

Maula
🎧 : 0 | ⏱: 6:03
🧑: Ali Zafar

Faslon Ko Takalluf
🎧 : 0 | ⏱: 10:30
🧑: Ali Zafar

HUSN
🎧 : 0 | ⏱: 6:20
🧑: Ali Zafar

Balo Batiyan (feat. Atta Ullah Khan Esakhelvi)
🎧 : 0 | ⏱: 3:22
🧑: Ali Zafar, Attaullah Khan Esakhelvi

Jhoom
🎧 : 0 | ⏱: 6:29
🧑: Ali Zafar

Chori Chori
🎧 : 0 | ⏱: 2:37
🧑: Ali Zafar

Akhiyaan
🎧 : 0 | ⏱: 3:39
🧑: Ali Zafar

Allah Hu
🎧 : 0 | ⏱: 7:44
🧑: Ali Zafar

Nahin Ray Nahin
🎧 : 0 | ⏱: 5:09
🧑: Ali Zafar

Dastan-e-Ishq (Dhol Version)
🎧 : 0 | ⏱: 7:05
🧑: Ali Zafar

Yar Dhadhi Ishq
🎧 : 0 | ⏱: 6:51
🧑: Ali Zafar

Jhoom (R&B Mix)
🎧 : 0 | ⏱: 4:58
🧑: Ali Zafar

Dastan-e-Ishq
🎧 : 0 | ⏱: 7:06
🧑: Ali Zafar

Jee Dhoondta Hai
🎧 : 0 | ⏱: 6:17
🧑: Ali Zafar

Koi Umeed
🎧 : 0 | ⏱: 4:32
🧑: Ali Zafar

Jaan-e-Man
🎧 : 0 | ⏱: 4:03
🧑: Ali Zafar

Tu Jaanay Na
🎧 : 0 | ⏱: 4:17
🧑: Ali Zafar

Jab Se Dekha Tujh Ko
🎧 : 0 | ⏱: 2:38
🧑: Ali Zafar

Masty (Remix)
🎧 : 0 | ⏱: 4:25
🧑: Ali Zafar

Aag Jaisi Yeh Jawani
🎧 : 0 | ⏱: 4:37
🧑: Ali Zafar