Pal Pal

🧑‍🎤: Afusic, AliSoomroMusic

🎧: 0

📂: Pop

⏱: 00:00:00 AM 19/02/2025

پل-پل جینا محال میرا تیرے بنا
یہ سارے نشے بے کار، تیری آنکھوں کے سوا
گھر نہیں جاتا، میں باہر، رہتا تیرا انتظار
میرے خوابوں میں آ، نہ کر کے سولہ سنگھار
میں اب کیوں ہوش میں آتا نہیں؟
سکون یہ دل کیوں پاتا نہیں؟
کیوں توڑوں خود سے جو تھے وعدے؟
کہ اب یہ عشق نبھانا نہیں
میں موڑوں تم سے جو یہ چہرہ
دوبارہ نظر ملانا نہیں
یہ دنیا جانے میرا درد
تجھے یہ نظر کیوں آتا نہیں؟
سوہنیا، یوں تیرا شرمانا میری جان نہ لے لے
کان کے پیچھے زلف چھپانا، میری جان، کیا کہنے
ظالما، توبہ تیرا نخرہ، اس کے وار کیا کہنے
تھام کے بیٹھے دل کو گھائل، کہیں ہار نہ بیٹھیں
تیری نظریں مجھ سے کیا کہتی ہیں، ان میں وفا بہتی ہے
تھوڑی-تھوڑی سی راضی، تھوڑی سی خفا رہتی ہیں
لوگ ہیں ظالم بڑے، ان میں جفا دیکھی ہے
یہ دنیا تیری نہیں، میں نے تجھ میں حیا دیکھی ہے
جینا محال میرا تیرے بنا
یہ سارے نشے بے کار، تیری آنکھوں کے سوا
گھر نہیں جاتا، میں باہر، رہتا تیرا انتظار
میرے خوابوں میں آ، نہ کر کے سولہ سنگھار

XEM TOÀN BỘ
Pal Pal (With Talwiinder)
🎧 : 0 | ⏱: 3:28
🧑: Afusic, Talwiinder, AliSoomroMusic

Pal Pal (Sickick Remix)
🎧 : 0 | ⏱: 2:13
🧑: Sickick, Afusic, Talwiinder, AliSoomroMusic

Pal Pal
🎧 : 0 | ⏱: 2:27
🧑: Afusic, AliSoomroMusic

Kanwal
🎧 : 0 | ⏱: 3:14
🧑: Afusic, Hasan Raheem, AliSoomroMusic

Pal Pal
🎧 : 0 | ⏱: 2:27
🧑: Afusic, AliSoomroMusic

Post You
🎧 : 0 | ⏱: 2:55
🧑: Hasan Raheem, Afusic, AliSoomroMusic

Tools
🎧 : 0 | ⏱: 3:04
🧑: AliSoomroMusic, Afusic, Derwaish

Yung Money
🎧 : 0 | ⏱: 3:14
🧑: AliSoomroMusic, Afusic, Ali Raza, Azan Ali

Not Enough
🎧 : 0 | ⏱: 3:10
🧑: Afusic, AliSoomroMusic

Kanwal (Acoustic)
🎧 : 0 | ⏱: 2:27
🧑: Afusic, AliSoomroMusic

Post You
🎧 : 0 | ⏱: 2:55
🧑: Hasan Raheem, Afusic, AliSoomroMusic

Glocks & Nines
🎧 : 0 | ⏱: 2:20
🧑: Shareh, superdupersultan, Afusic

Heer
🎧 : 0 | ⏱: 3:16
🧑: Afusic, AliSoomroMusic

Out Of Your Mind
🎧 : 0 | ⏱: 2:54
🧑: Afusic, AliSoomroMusic