Safar

🧑‍🎤: Bayaan, Sherazam

🎧: 0

📂: Pop

⏱: 00:00:00 AM 04/10/2024

او صنم، او جگر، تم کو ہو کیا ہی خبر
کیسے کٹی یہ راتیں ہیں
کہتے ہیں سب مگر، کوئی چلا نہ ان پر
رستے جو میں نے ناپے ہیں
کبھی ہے تاروں کی جھلمل
کبھی نہ دکھتی منزل
ایسا سفر میرا
میں بھاگا-بھاگا، صدیوں سے جاگا
آیا ہوں میلوں گاؤں سے
نہ ہمسفر کوئی، نہ اپنا گھر یارا
رہتا ہوں بہتی ناؤ پہ
دکھتے ہیں خواب جو جاگتی آنکھوں کو
سپنے نہیں، ارادے ہیں
پورے وہ کرنے کو چل پڑے ننگے پیروں
خود سے کیے جو وعدے ہیں
رکنا نہ کبھی بھی تھا حل
چلنا ہی تو ہے منزل
میں نہ کہیں ٹھہرا
میں بھاگا-بھاگا، صدیوں سے جاگا
آیا ہوں میلوں گاؤں سے
نہ ہمسفر کوئی، نہ اپنا گھر یارا
رہتا ہوں بہتی ناؤ پہ
میں بھاگا-بھاگا، صدیوں سے جاگا
آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ
میں بھاگا-بھاگا، صدیوں سے جاگا
آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیروں میں
شہر کی ہوا نے مجھ میں رنگ بھرے
میں بھولا سا پرانی تصویروں میں
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیروں میں
دیکھ کے رب نے عزم، مجھے پر دیے
کہ اڑ سکوں بلند تقدیروں سے
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیروں میں
شہر کی ہوا نے مجھ میں رنگ بھرے
میں بھولا سا پرانی تصویروں میں
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیروں میں
دیکھ کے رب نے عزم، مجھے پر دیے
کہ اڑ سکوں بلند تقدیروں سے
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیروں میں
شہر کی ہوا نے مجھ میں رنگ بھرے
میں بھولا سا پرانی تصویروں میں
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیروں میں
دیکھ کے رب نے عزم، مجھے پر دیے
کہ اڑ سکوں بلند تقدیروں سے
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیروں میں
شہر کی ہوا نے مجھ میں رنگ بھرے
میں بھولا سا پرانی تصویروں میں
سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں
نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیروں میں
دیکھ کے رب نے عزم، مجھے پر دیے
کہ اڑ سکوں بلند تقدیروں سے

XEM TOÀN BỘ
Safar
🎧 : 0 | ⏱: 3:36
🧑: Bayaan, Sherazam

Maand
🎧 : 0 | ⏱: 3:05
🧑: Bayaan, Hasan Raheem, Rovalio

Maand (Acoustic)
🎧 : 0 | ⏱: 4:20
🧑: Bayaan, Hasan Raheem, Rovalio

Koi Saaya
🎧 : 0 | ⏱: 5:36
🧑: Bayaan

Kahan Jaoon
🎧 : 0 | ⏱: 5:29
🧑: Bayaan

Akheriwaar
🎧 : 0 | ⏱: 1:30
🧑: Bayaan

Tere Naal
🎧 : 0 | ⏱: 3:58
🧑: Bayaan, Sanah Moidutty, Vaibhav Pani

Saahil
🎧 : 0 | ⏱: 2:53
🧑: Bayaan

Milaap
🎧 : 0 | ⏱: 5:08
🧑: Bayaan

Darya
🎧 : 0 | ⏱: 1:02
🧑: Bayaan

Din Dhalay
🎧 : 0 | ⏱: 7:46
🧑: Bayaan

Farda
🎧 : 0 | ⏱: 4:23
🧑: Bayaan

Teri Tasveer
🎧 : 0 | ⏱: 5:32
🧑: Bayaan

Kahan Jaoon
🎧 : 0 | ⏱: 5:29
🧑: Bayaan