Muse

🧑‍🎤: AliSoomroMusic, Ali Raza

🎧: 0

📂: Pop

⏱: 00:00:00 AM 08/04/2026

نا رہے ہو تم
نا رہے وہ ملاقاتیں رہے خوابوں رہے تیری آدھیں
نا رہے وہ تیری میری باتیں نا رہے ہو تم
زندگی یہ چلتی جا رہی اور تو بھی نا رہی
غم ہو گئے پرانے میں خوبی نا رہی
اب ان مکنوں میں سلف تو یہ دوریاں سہی
تجھ پہ لکھتا ہوں بس شوق میں مجبوری نہ رہی
پر غم ارار میں ہم کتنے عرصے مبتلا تھے
جب تیرا ساتھ تھا غم جہاں اور میں جدا تھے
تیری وہ مسکراہت جینے کی امیت تھی
پھر سمجھ سکے نہ فیصلے ہم اس خدا کے
تیرے گھر سے گزر ہوتا میرا روز جانا
سوچ کے کہ کاش تو بھی دکھے کسی موڑ پے
میں سفر میں ہوں اب تیری اس تلاش میں
بلندیوں سے گرنا جاؤں ہاتھ دے
تو روک لے اور سوچ لے
کہ جو مڑ کے دیکھے اب یہ چاہتیں میری
میں ہوں بے چین
تجھ سے ہی تھی راحتیں میری
ان آہٹوں میں بھی میں تجھ کو ہی پکاروں
بس تیری نہیں دیکھنا چاہتے
نہ رہے ہو تم
نہ رہی ہیں وہ ملاقاتیں
رہے خواب و رہے ہی تیری یادیں
نہ رہی ہیں وہ تیری میری باتیں
نہ رہے ہو تم نہ رہی ہیں وہ ملاقاتیں
رہے خواب و رہے ہی تیری یادیں
نہ رہی ہیں وہ تیری میری باتیں
تیری میں حق سے متاثر ہوں میں جب تجھ پہ لکھوں تو لگے مجھے قریب ہے تُو
تیری رنجشوں کا شاعر ہوں میں سنا ہے خوشیوں سے امیر ہے تُو
فیرہ کے یار ہے رسم تو پھر ہم کیوں لڑیں
ایک ملاقات باقی شاید ہو گئی مدتیں
بشک تُو آجا دل دکھانے تو یہ دن کٹیں
جو تیرے خطے ان پہ پڑ گئی ہیں سلوٹیں
تیری فرقت میرے گھر میں مجھ کو کھا رہی ہے
تُو گمشدہ میں گمزدہ جفا ستا رہی ہے
تُو قدر نہ کرتی ٹھائے جاتی ہے ستم
اور میرے فیصلوں میں آج تک وفا رہی ہے
پر تھوڑا تو میں آ چکا ہوں دور
سی ہاو ایوری باری سنگ ویڈ میں
میں تھوڑا ہوں مشہور بس کلا ہی گرور چھوٹا
ہوں بلندیاں پر گم تو یہ کہ تُو ہے مجھ سے دور
نہ رہے ہو تم نہ رہی ہے وہ ملاقاتیں
رہے خواب و رہے تیری عادیں نہ رہے ہے وہ تیری میری باتیں
نہ رہے ہو تم نہ رہے ہے وہ ملاقاتیں
رہے خواب و رہے تیری عادیں نہ رہے ہے وہ تیری میری باتیں

XEM TOÀN BỘ
Pal Pal (With Talwiinder)
🎧 : 0 | ⏱: 3:28
🧑: Afusic, Talwiinder, AliSoomroMusic

Pal Pal (Sickick Remix)
🎧 : 0 | ⏱: 2:13
🧑: Sickick, Afusic, Talwiinder, AliSoomroMusic

Not Enough
🎧 : 0 | ⏱: 3:10
🧑: Afusic, AliSoomroMusic

Kanwal
🎧 : 0 | ⏱: 3:14
🧑: Afusic, Hasan Raheem, AliSoomroMusic

Post You
🎧 : 0 | ⏱: 2:55
🧑: Hasan Raheem, Afusic, AliSoomroMusic

Muse (Instrumental)
🎧 : 0 | ⏱: 3:38
🧑: AliSoomroMusic

Yung Money (Instrumental)
🎧 : 0 | ⏱: 3:14
🧑: AliSoomroMusic

Wake up Call
🎧 : 0 | ⏱: 2:31
🧑: AliSoomroMusic, Azan Ali

Tools
🎧 : 0 | ⏱: 3:04
🧑: AliSoomroMusic, Afusic, Derwaish

Mary jane (Instrumental)
🎧 : 0 | ⏱: 2:39
🧑: AliSoomroMusic

Wake up Call (Instrumental)
🎧 : 0 | ⏱: 2:31
🧑: AliSoomroMusic

Tools (Instrumental)
🎧 : 0 | ⏱: 3:04
🧑: AliSoomroMusic

Chaal Chalan (Instrumental)
🎧 : 0 | ⏱: 2:05
🧑: AliSoomroMusic

Muse
🎧 : 0 | ⏱: 3:38
🧑: AliSoomroMusic, Ali Raza

Yung Money
🎧 : 0 | ⏱: 3:14
🧑: AliSoomroMusic, Afusic, Ali Raza, Azan Ali

Chaal Chalan
🎧 : 0 | ⏱: 2:05
🧑: AliSoomroMusic, Alymdr, Ali Raza

Kanwal (Acoustic)
🎧 : 0 | ⏱: 2:27
🧑: Afusic, AliSoomroMusic

Post You
🎧 : 0 | ⏱: 2:55
🧑: Hasan Raheem, Afusic, AliSoomroMusic

Pal Pal
🎧 : 0 | ⏱: 2:27
🧑: Afusic, AliSoomroMusic

Heer
🎧 : 0 | ⏱: 3:16
🧑: Afusic, AliSoomroMusic

Out Of Your Mind
🎧 : 0 | ⏱: 2:54
🧑: Afusic, AliSoomroMusic