Kabhi Khushi Se

🧑‍🎤: Altaf Raja

🎧: 0

📂: World Music

⏱: 00:00:00 AM 20/11/2017

کبھی خوشی سے
کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھا
تمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا
ہاں نہیں دیکھا
کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھا
تمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا
ہاں نہیں دیکھا
پکارا جس نے
پکارا جس نے اسی کی طرف نہیں دیکھا
تمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا
ہاں نہیں دیکھا
حسین جلووں نے آواز دی ادھر آؤ
بلوں نے ہس کے بلایا ہمارے گھر آؤ
کسی سے بات کرنا بولنا اچھا نہیں لگتا
تمہیں دیکھا ہے جب سے دوسرا اچھا نہیں لگتا
حسین جلووں نے آواز دی ادھر آؤ
بلوں نے ہس کے بلایا ہمارے گھر آؤ
اگر یقین نہیں ہے تو پوچھ کر آؤ
کہ ہم نے مڑکے کسی کی طرف نہیں دیکھا
تمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا
ہاں نہیں دیکھا کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھا
تمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا ہاں نہیں دیکھا
میری طرح کی یہ چاہت کوئی نہیں دے گا
ہسین دل کی یہ دولت کوئی نہیں دے گا
آج کترا کے
آج کترا کے
گزرتے ہوئے پایا ہے تمہیں
بے وفائی کا ہنر
کس نے سکھایا ہے تمہیں
میری طرح کی یہ چاہت کوئی نہیں دے گا
ہسین دل کی یہ دولت کوئی نہیں دے گا
تمہیں پھر ایسی محبت کوئی نہیں دے گا
کہ پیاس میں بھی
کہ پیاس میں بھی ندی کی طرف نہیں دیکھا
تمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا
ہاں نہیں دیکھا کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھا
تمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا ہاں نہیں دیکھا
تمہاری یاد میں جینا ہے اور مرنا ہے
جدای کے ہر ایک پل سے بھی گزرنا ہے
عشق میں عشق میں ہم سے نہ پوچھو
ہم کہاں تک آگئے تم وہاں تک آتو جاؤ
ہم جہاں تک آگئے
تمہاری یاد میں جینا ہے اور مرنا ہے
جدای کے ہر ایک پل سے بھی گزرنا ہے
یہ سوچ کر کے تیرا انتظار کرنا ہے
تمام عمر تمام عمر گھڑی کی طرف نہیں دیکھا
تمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا ہاں نہیں دیکھا
کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھا
تمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا ہاں نہیں دیکھا
کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھا
تمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا ہاں نہیں دیکھا

XEM TOÀN BỘ
Tum to Thehre Pardesi
🎧 : 0 | ⏱: 14:34
🧑: Altaf Raja

Faasla To Hai
🎧 : 0 | ⏱: 7:00
🧑: Altaf Raja

Dil Ke Badle Dard Kharida
🎧 : 0 | ⏱: 9:52
🧑: Altaf Raja

Mere Dil Ko Todkar
🎧 : 0 | ⏱: 7:10
🧑: Altaf Raja

Ek Sang Dil Se
🎧 : 0 | ⏱: 7:53
🧑: Altaf Raja

Tum To Thehre Pardesi
🎧 : 0 | ⏱: 14:34
🧑: Altaf Raja

Ek Dard Sabhi Ko Hota Hai
🎧 : 0 | ⏱: 10:09
🧑: Altaf Raja

Hamare Dil Ko Todkar
🎧 : 0 | ⏱: 7:17
🧑: Altaf Raja

Gham Ke Andhere
🎧 : 0 | ⏱: 4:41
🧑: Altaf Raja

Aankhen Hi Na Royee
🎧 : 0 | ⏱: 6:00
🧑: Altaf Raja

Ishq Gar Hai Jurm To
🎧 : 0 | ⏱: 6:03
🧑: Altaf Raja

Jaa Bewafa Jaa
🎧 : 0 | ⏱: 6:54
🧑: Altaf Raja

Panga Le Liya
🎧 : 0 | ⏱: 10:29
🧑: Altaf Raja

Wadiye Ishq Se male
🎧 : 0 | ⏱: 7:02
🧑: Altaf Raja

Tera Waada Jhutha Waada
🎧 : 0 | ⏱: 9:41
🧑: Altaf Raja

Taaza Hawa Lete Hain
🎧 : 0 | ⏱: 6:26
🧑: Altaf Raja

Tere Ishq Ne
🎧 : 0 | ⏱: 5:35
🧑: Altaf Raja

Sanam Tera Chehra
🎧 : 0 | ⏱: 7:39
🧑: Altaf Raja

Pehle To Kabhi Kabhi
🎧 : 0 | ⏱: 6:18
🧑: Altaf Raja

Naa Baba Naa Baba
🎧 : 0 | ⏱: 7:53
🧑: Altaf Raja

Kabhi Khushi Se
🎧 : 0 | ⏱: 6:46
🧑: Altaf Raja

Mere Rashke Qamar
🎧 : 0 | ⏱: 4:53
🧑: Altaf Raja

Jab Tu Nahin To
🎧 : 0 | ⏱: 7:39
🧑: Altaf Raja

Jaa Bewafa Jaa
🎧 : 0 | ⏱: 6:54
🧑: Altaf Raja

Halki Baarish
🎧 : 0 | ⏱: 7:58
🧑: Altaf Raja

Halla Ho Gaya Halla
🎧 : 0 | ⏱: 5:10
🧑: Altaf Raja

Ek Dard Sabhi Ko Hota Hai
🎧 : 0 | ⏱: 10:09
🧑: Altaf Raja

Ghoongru Bandh Liye
🎧 : 0 | ⏱: 7:13
🧑: Altaf Raja

Ek Ladki Sharab Jaisi
🎧 : 0 | ⏱: 5:58
🧑: Altaf Raja

Dono Hi Mohabbat Ke
🎧 : 0 | ⏱: 8:50
🧑: Altaf Raja