Dono Hi Mohabbat Ke

🧑‍🎤: Altaf Raja

🎧: 0

📂: World Music

⏱: 00:00:00 AM 20/11/2017

دونوں ہی محبت کے
دونوں ہی محبت کے جذبات میں جلتے ہیں
دونوں ہی محبت کے جذبات میں جلتے ہیں
وہ برف پہ چلتے ہیں ہم آگ پہ چلتے ہیں
احساس کی شدت سے کچھ عشق نکلتے ہیں
زندگی ہے اور دلیں نادان ہیں کیا سفر ہے اور کیا سامان ہے
میرے غم کو بھی سمجھ کر دیکھئے مسکرا دینا بہت آسان ہے
احساس کی شدت سے کچھ عشق نکلتے ہیں یہ برف کے ٹکڑے ہیں
گرمی سے پگھلتے ہیں
ایک رات کھہر جائیں ہم دھر میں تیرے لیکن
تمہارے گھر میں دروازہ ہے لیکن
تمہارے گھر میں دروازہ ہے لیکن
تمہیں خطرے کا اندازہ نہیں ہے
تمہارے گھر میں دروازہ ہے لیکن
تمہیں خطرے کا اندازہ نہیں ہے
ہمیں خطرے کا اندازہ ہے لیکن
ہمارے گھر میں دروازہ نہیں ہے
ایک رات کھہر جائیں ہم دھر میں تیرے لیکن
میرے ہی کام کا ہے نہ دنیا کے کام کا
ارے دل بھی تمہیں فدا نے دیا دس گرام کا
ایک رات کھہر جائیں ہم دھر میں تیرے لیکن
چھت پر نہ سلا دینا ہم نیند میں جلتے ہیں
چھت پر نہ سلا دینا ہم نیند میں جلتے ہیں
چھت پر نہ سلا دینا ہم نیند میں جلتے ہیں
چوری کی محبت میں اکثر یہی ہوتا ہے
آدمی کا ہے آج کل یہ حال ایک سہمی سی چاہ ہو جیسے
آدمی کا ہے آج کل یہ حال ایک سہمی سی چاہ ہو جیسے
اور لوگ یوں چھپ کے پیار کرتے ہیں کہ پیار کرنا گناہ ہو جیسے
چوری کی محبت میں اکثر یہی ہوتا ہے
یوں تو ہستے ہوئے لڑکوں کو بھی غم ہوتا ہے
یوں تو ہستے ہوئے لڑکوں کو بھی غم ہوتا ہے
کچھیں عمروں میں مگر تجربہ کم ہوتا ہے
چوری کی محبت میں اکثر یہی ہوتا ہے
دروازے سے جاتے ہیں
کھڑکی سے نکلتے ہیں
جس دن سے ہوئی شادی یہ حال ہمارا ہے
جس دن سے ہوئی
شادی یہ حال ہمارا ہے
حلدی سے لرزتے ہیں مہندی سے دہلتے ہیں
امید وفا رکھے کیا اُن سے بھلا کوئی
نہ ذکر کیجئے میری ادا کے بارے میں
میں جانتا ہوں بہت کچھ وفا کے بارے میں
اور سنا ہے وہ بھی محبت کا شوق رکھنے لگے
جنہیں خبر ہی نہیں کچھ وفا کے بارے میں
امید
وفا رکھے کیا اُن سے بھلا کوئی
کپڑوں کی طرح دانا جو چہرے بدلتے ہیں
کپڑوں کی طرح دانا جو چہرے بدلتے ہیں
دونوں ہی محبت کے جذبات میں جلتے ہیں
وہ برف پہ چلتے ہیں ہم آگ پہ چلتے ہیں
دونوں ہی محبت کے جذبات میں جلتے ہیں

XEM TOÀN BỘ
Tum to Thehre Pardesi
🎧 : 0 | ⏱: 14:34
🧑: Altaf Raja

Faasla To Hai
🎧 : 0 | ⏱: 7:00
🧑: Altaf Raja

Dil Ke Badle Dard Kharida
🎧 : 0 | ⏱: 9:52
🧑: Altaf Raja

Mere Dil Ko Todkar
🎧 : 0 | ⏱: 7:10
🧑: Altaf Raja

Ek Sang Dil Se
🎧 : 0 | ⏱: 7:53
🧑: Altaf Raja

Tum To Thehre Pardesi
🎧 : 0 | ⏱: 14:34
🧑: Altaf Raja

Ek Dard Sabhi Ko Hota Hai
🎧 : 0 | ⏱: 10:09
🧑: Altaf Raja

Hamare Dil Ko Todkar
🎧 : 0 | ⏱: 7:17
🧑: Altaf Raja

Gham Ke Andhere
🎧 : 0 | ⏱: 4:41
🧑: Altaf Raja

Aankhen Hi Na Royee
🎧 : 0 | ⏱: 6:00
🧑: Altaf Raja

Ishq Gar Hai Jurm To
🎧 : 0 | ⏱: 6:03
🧑: Altaf Raja

Jaa Bewafa Jaa
🎧 : 0 | ⏱: 6:54
🧑: Altaf Raja

Panga Le Liya
🎧 : 0 | ⏱: 10:29
🧑: Altaf Raja

Wadiye Ishq Se male
🎧 : 0 | ⏱: 7:02
🧑: Altaf Raja

Tera Waada Jhutha Waada
🎧 : 0 | ⏱: 9:41
🧑: Altaf Raja

Taaza Hawa Lete Hain
🎧 : 0 | ⏱: 6:26
🧑: Altaf Raja

Tere Ishq Ne
🎧 : 0 | ⏱: 5:35
🧑: Altaf Raja

Sanam Tera Chehra
🎧 : 0 | ⏱: 7:39
🧑: Altaf Raja

Pehle To Kabhi Kabhi
🎧 : 0 | ⏱: 6:18
🧑: Altaf Raja

Naa Baba Naa Baba
🎧 : 0 | ⏱: 7:53
🧑: Altaf Raja

Kabhi Khushi Se
🎧 : 0 | ⏱: 6:46
🧑: Altaf Raja

Mere Rashke Qamar
🎧 : 0 | ⏱: 4:53
🧑: Altaf Raja

Jab Tu Nahin To
🎧 : 0 | ⏱: 7:39
🧑: Altaf Raja

Jaa Bewafa Jaa
🎧 : 0 | ⏱: 6:54
🧑: Altaf Raja

Halki Baarish
🎧 : 0 | ⏱: 7:58
🧑: Altaf Raja

Halla Ho Gaya Halla
🎧 : 0 | ⏱: 5:10
🧑: Altaf Raja

Ek Dard Sabhi Ko Hota Hai
🎧 : 0 | ⏱: 10:09
🧑: Altaf Raja

Ghoongru Bandh Liye
🎧 : 0 | ⏱: 7:13
🧑: Altaf Raja

Ek Ladki Sharab Jaisi
🎧 : 0 | ⏱: 5:58
🧑: Altaf Raja

Dono Hi Mohabbat Ke
🎧 : 0 | ⏱: 8:50
🧑: Altaf Raja