Aankhen Hi Na Royee

🧑‍🎤: Altaf Raja

🎧: 0

📂: World Music

⏱: 00:00:00 AM 05/05/2018

وہ کیا جانے پیار کے نازک رشتوں کی گہرائی کو
میری آنکھوں نے جھیلا ہے راتوں کی تنہائی کو
میرے دل کی حالت کیا ہے میں جانو یا دل جانے
میرے علاوہ کون بتائے جا کے اس ہرجائی کو
آنکھیں ہی نہ روئی ہیں دل بھی تیرے پیار میں رویا ہے
آنکھیں ہی نہ روئی ہیں دل بھی تیرے پیار میں رویا ہے
ہم نے تیری خاطر اپنا سکھنا
ہم نے تیری خاطر اپنا چین سکون بھی کھویا ہے
آنکھیں ہی نہ روئی ہیں دل بھی تیرے پیار میں رویا ہے
درد کو ظاہر کرنے سے تو درد کا سہنا ہی اچھا ہے
اپنی ہی رسوائی ہوگی کچھ نہ کہنا ہی اچھا ہے
کون ہے اپنا اس بستی میں کس سے دل کا بھید بتائیں
اوہ ہرجائی تیرے بارے میں چپ رہنا ہی اچھا ہے
کس سے کہیں کیسے یہ کہیں کہ تُو سجنا ہرجائی ہے
کس سے کہیں کیسے یہ کہیں کہ تُو سجنا ہرجائی ہے
تجھ کو تو کوئی فرق نہیں ہونی اپنی رسوائی ہے
تجھ کو جذباتوں سے کیا
سجنا
تجھ کو جذباتوں سے کیا تیرا ضمیر تو سویا ہے
آنکھیں ہی نہ روئی ہیں دل بھی تیرے پیار میں رویا ہے
آنکھیں ہی نہ روئی ہیں دل بھی تیرے پیار میں رویا ہے
آنکھوں میں اُداسی چھائی ہے ہوتوں پہ ہسی کا نام نہیں
آنکھوں میں اُداسی چھائی ہے ہوتوں پہ ہسی کا نام نہیں
راتوں میں بھی مجھ کو چین نہیں دن میں بھی مجھے آرام نہیں
ہے موت سے بتر غم تیرا دوزخ کی طرح ہے گھر میرا
آنگن میں جدائی کے لمحے بکھرے ہیں گلابی شام نہیں
خوشیوں کا تو اب کام نہیں بس چاروں طرف تنہائی ہے
خوشیوں کا تو اب کام نہیں بس چاروں طرف تنہائی ہے
آئے مار ہی ڈالا کیوں نہ تھا دی موت سے بری جدائی ہے
تو نے تیرے ہاتھوں کو سجنا تو نے تیرے ہاتھوں کو میرے خون سے دھویا ہے
دل میں رہ کے اپنا کہہ کے دل میں آگ لگائی ہے
اس نے پرائے گھر میں جا کے اپنی سیج سجائی ہے
اب وہ میرے ساتھ نہیں ہے میرا ساتھ نبھانے کو
میرے آنسو ساتھ ہے میرے اس کے ساتھ خدای ہے
کبھی جو اپنا کہتی تھی وہ یارو
آج پرائی ہے
کبھی جو اپنا کہتی تھی وہ یارو
آج پرائی ہے
آئے دل لگانے کی سزا کیا خوب میں نے پائی ہے
اپنے عشقوں سے
اپنا سجنا
ہم نے تیری خاطر اپنا سجنا
ہم نے تیری خاطر اپنا سجنا
ہم نے تیری خاطر اپنا چین سکون بھی کھویا ہے

XEM TOÀN BỘ
Tum to Thehre Pardesi
🎧 : 0 | ⏱: 14:34
🧑: Altaf Raja

Faasla To Hai
🎧 : 0 | ⏱: 7:00
🧑: Altaf Raja

Dil Ke Badle Dard Kharida
🎧 : 0 | ⏱: 9:52
🧑: Altaf Raja

Mere Dil Ko Todkar
🎧 : 0 | ⏱: 7:10
🧑: Altaf Raja

Ek Sang Dil Se
🎧 : 0 | ⏱: 7:53
🧑: Altaf Raja

Tum To Thehre Pardesi
🎧 : 0 | ⏱: 14:34
🧑: Altaf Raja

Ek Dard Sabhi Ko Hota Hai
🎧 : 0 | ⏱: 10:09
🧑: Altaf Raja

Hamare Dil Ko Todkar
🎧 : 0 | ⏱: 7:17
🧑: Altaf Raja

Gham Ke Andhere
🎧 : 0 | ⏱: 4:41
🧑: Altaf Raja

Aankhen Hi Na Royee
🎧 : 0 | ⏱: 6:00
🧑: Altaf Raja

Ishq Gar Hai Jurm To
🎧 : 0 | ⏱: 6:03
🧑: Altaf Raja

Jaa Bewafa Jaa
🎧 : 0 | ⏱: 6:54
🧑: Altaf Raja

Panga Le Liya
🎧 : 0 | ⏱: 10:29
🧑: Altaf Raja

Wadiye Ishq Se male
🎧 : 0 | ⏱: 7:02
🧑: Altaf Raja

Tera Waada Jhutha Waada
🎧 : 0 | ⏱: 9:41
🧑: Altaf Raja

Taaza Hawa Lete Hain
🎧 : 0 | ⏱: 6:26
🧑: Altaf Raja

Tere Ishq Ne
🎧 : 0 | ⏱: 5:35
🧑: Altaf Raja

Sanam Tera Chehra
🎧 : 0 | ⏱: 7:39
🧑: Altaf Raja

Pehle To Kabhi Kabhi
🎧 : 0 | ⏱: 6:18
🧑: Altaf Raja

Naa Baba Naa Baba
🎧 : 0 | ⏱: 7:53
🧑: Altaf Raja

Kabhi Khushi Se
🎧 : 0 | ⏱: 6:46
🧑: Altaf Raja

Mere Rashke Qamar
🎧 : 0 | ⏱: 4:53
🧑: Altaf Raja

Jab Tu Nahin To
🎧 : 0 | ⏱: 7:39
🧑: Altaf Raja

Jaa Bewafa Jaa
🎧 : 0 | ⏱: 6:54
🧑: Altaf Raja

Halki Baarish
🎧 : 0 | ⏱: 7:58
🧑: Altaf Raja

Halla Ho Gaya Halla
🎧 : 0 | ⏱: 5:10
🧑: Altaf Raja

Ek Dard Sabhi Ko Hota Hai
🎧 : 0 | ⏱: 10:09
🧑: Altaf Raja

Ghoongru Bandh Liye
🎧 : 0 | ⏱: 7:13
🧑: Altaf Raja

Ek Ladki Sharab Jaisi
🎧 : 0 | ⏱: 5:58
🧑: Altaf Raja

Dono Hi Mohabbat Ke
🎧 : 0 | ⏱: 8:50
🧑: Altaf Raja